Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Mar 21 2023 11:43:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 11:40:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں ایک سال میں 58% تک کمزور ہوئ ہے۔ اور ہمیں آگے امپورٹ کے ساتھ ہی چلنا پڑے گا۔ فل حال لوکل میں ریٹ پڑتے سے نیچے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 20 2023 21:33:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 9620 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 9625 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ اپریل 10090 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 20 2023 17:22:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19500 جبکہ نئی ہائبرڈ 21500/22500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Mar 20 2023 17:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 20 2023 17:12:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285 اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ہلکے مال 275 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں سندھ کے لوکل مال بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 3/4 % سبز دانے والے مال ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 262/265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جن بندوں کو پیسوں کی ضرورت ہے وہ مال بیچ رہے ہیں۔ بینکوں سے ڈالر بھی نہیں مل رہے ہیں اور ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور نیو کراپ 835 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 260.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 465/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے موٹے چنوں کی گاکی ہے۔ .
Mar 20 2023 16:56:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 285 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 5500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 20 2023 16:52:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 16:32:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9620 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9640/45 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 20 2023 16:25:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے پر 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott