Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Mar 18 2023 18:06:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں13800/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 18 2023 17:51:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 9640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اتحاد 9615 تک کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل کم ریٹ میں اس لئے فروخت ہو رہا ہے کیونکہ مل نے جو 8000 والے سودے تھے وہ لوڈ کرانے کیلئے کہا ہے اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے حاضر ریٹ میں فرق آ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9610/15 تک ہوے ہیں۔ .
Mar 18 2023 17:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کے مال میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 18 2023 17:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 211 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Mar 18 2023 17:20:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12500 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ برما میں 10 ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 1085 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے آندھراپردیش صوبہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کراپ ڈیمیج ہونے اطلاعات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کے آندھراپردیش صوبہ میں ماش کی چھوٹی فصل مارچ میں آتی ہے۔ .
Mar 18 2023 17:01:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 8000 جبکہ نئ 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 18 2023 16:59:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام میں نمبر 1 کوالٹی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Mar 18 2023 13:54:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9640 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 9660 جبکہ گھوٹکی 9670 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے 9665 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
Mar 18 2023 13:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 18 2023 12:41:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوے ہیں اور 208 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 213/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott