Sugar | چینی
May 20 2025
Mar 18 2023 12:39:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290 سے 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچےکام ہو رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 385/390 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 18 2023 12:36:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Mar 18 2023 12:25:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے پی کے زون چشمہ شوگر ملز 9850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں سینٹرل پنجاب میں سرگودھا سائیڈ دریا خان شوگر ملز کے 9850 بھلوال 10150 رمضان اور العربیہ 9850 جیسے حالات ہیں سلانوالی اور پاپولر سیل نہیں دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9900 کنجوانی 9900 کمالیہ 9850 کشمیر 9850 جبکہ سویرا شوگر ملز 9750 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے 9700 جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 9675 یونائیٹڈ 9675 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں 9680/85 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں صرف فاران شوگر ملز کے سودے 9800 روپیہ کوئنٹل تک فروخت ہو رہے ہیں باقی ملوں کے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ باقی ملوں کے سودے لوگوں نے 10000 میں خریدے ہوے ہیں اس لئے کم کر کے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے مارچ کے سودوں کی 9680/85 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 18 2023 12:02:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 2000 روپیہ من گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد پنڈی اور پشاور 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ بہت کم ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مال انتہائ مہنگے ہیں۔ لوگ بہت کم بکنگ میں جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے 4000 ڈالر سے اوپر چلی گئ ہے مارکیٹ۔ .
Mar 18 2023 11:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹکڑا کوالٹی ایرانی دھنیا 13500 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ منڈی میں لوگوں نے مال سٹاک کیے ہوئے تھے ابھی ِبک نہیں رہے ہیں۔ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے کوئٹہ منڈی میں۔ گاہک نہیں ہے. دوسری جانب انڈیا میں بھی مارکیٹ مزید نرم ہے اور 700 ڈالر کے لیول پر بکنگ ہے. .
Mar 18 2023 11:54:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 پرانی جبکہ نئ 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 18 2023 11:52:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 150 تک کام ہوے ہیں حاضر ڈیلیوری کے جبکہ جہاز کے مال میں بھی ایک روپیہ کلو تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی بھرپور نہیں ہے۔ صرف اندرون سندھ کی گاہکی ہے۔ پنجاب کی منڈیوں میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Mar 18 2023 11:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کوالٹی 23000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئی 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام نہیں تھا پچھلے دنوں تاہم آج مارکیٹ اوپن ہوئی ہے صحیح صورت حال شام کو سامنے آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے انڈیا کی مارکیٹ بہت گرم ہے۔ .
Mar 18 2023 11:30:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی 165/66 جبکہ نمبر ون کوالٹی 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2023 11:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 200/250 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال اس ریٹ میں کام نہیں ہوا ہے لیکن مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے کیونکہ برما میں 55 ڈالر تیزی آئ ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 13250 تک پڑتا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott