Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Mar 20 2023 16:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9600 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9615/20 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10080 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ .
Mar 20 2023 16:09:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 148.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 146.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2023 16:00:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8050/8150 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 8500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی مارکیٹ گرم ہے 85 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 20 2023 15:59:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 12500 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 12600 تک آتی ہے۔ بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1060 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 13110 تک پڑتا ہے۔ .
Mar 20 2023 15:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوے ہیں اور 164.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 15:26:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 213 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/15 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 219/20 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 14:47:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کی 9575 جیسی صورتحال ہے ٹیکس پیڈ مال کی۔ مارچ کے سودوں میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9600/9605 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ .
Mar 20 2023 14:24:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9570/75 جیسی صورتحال ہے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2023 14:12:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285 سے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ حیدر آباد 2/3 گاڑی کی آمدن تھی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 470/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 20 2023 13:48:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ منمارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott