Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 09 2025 17:55:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 199/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 09 2025 17:49:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 17:48:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے جبکہ سٹاکیہ بھی ایکٹو ہو جاتا ہے۔ .
Apr 09 2025 17:20:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 09 2025 17:18:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ نرم ہے اور 5194 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گوار گم بھی کمزور ہے اور 9999 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 09 2025 17:17:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 1300 جبکہ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 16:49:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 25000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ ہائبرڈ مال ہی نہیں ہیں مارکیٹ میں جسکی وجہ سے بازار تیز ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 16:47:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مالوں کے 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 16:10:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13500 میں مارچ کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جنوبی پنجاب کی ملوں سے لفٹنگ اوپن ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو یونٹ ون پہ 3 روپیہ کلو سیلز ٹیکس لگے گا جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی دوسری ملوں پہ کسی پہ 2.75 اور کسی پہ 2.50 روپیہ ٹیکس لگے گا جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں۔ حاضر میں فل الحال کام کاج نہیں ھے۔ .
Apr 09 2025 16:02:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 214 تک سودے ہوے ہیں۔ 45 دن 220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑا ٹھہراؤ ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott