Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 09 2025 13:41:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ 15900 یونیکول 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16000 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائے اتفاق شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کا بھی اوپن میں کل 15590 تک سودے کٹے تھے۔ آج فل حال گاہک نہیں ہے۔ اپریل کے سودوں کے 16390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں جبکہ اوپن میں ریٹ مزید کم ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آج لوڈنگ کھل گئ ہے تمام ملوں سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اضافی سیلز ٹیکس ہر مل پر الگ الگ لگا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونٹ 1/2/3 کا 3 روپیہ کلو ہے جبکہ جے کے 1/2 کا 2.75 روپیہ کلو ڈھرکی 2.5 روپیہ کلو تک اضافی سیلز ٹیکس لگا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 09 2025 13:16:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی کیش پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 13:10:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ایران کی نئی فصل آنے پر ہی مزید صورتحال واضح ہوگئی۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور گولی کوالٹی 1040 ڈالر جبکہ ٹکڑا کوالٹی 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 12:55:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے جبکہ انٹرنیشنل میں بھی پاکستان کے مالوں کی کوالٹی ہلکی ہونے کی وجہ سے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Apr 09 2025 12:44:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Apr 09 2025 12:41:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 12:32:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں لوڈ میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 12:30:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم ابھی ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6400/6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 09 2025 12:25:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ برما کے مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے اپریل مئی شپمنٹ 15 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9550 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 09 2025 12:07:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی مال ہی نہیں ہیں مال 60/40 کر کے ہی ملتے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott