Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 08 2025 14:53:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں رشین چیکو کراچی پورٹ پر 472 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں ارجنٹینا سے 149 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارچ میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 118 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارچ میں کراچی پورٹ پر کابلی چنا کے 42 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Apr 08 2025 14:34:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 217 کا گاہک بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 223 کا 45 دن پیمنٹ پر گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 08 2025 14:25:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں ماش ثابت کے 156 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Apr 08 2025 14:12:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پہلے 360 ڈالر والے ویسل میں ریسیل میں مال مل رہے تھے تاہم ابھی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 235 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 754 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Apr 08 2025 14:00:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 13:56:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 60 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 08 2025 13:46:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے فل حال کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے۔ سرگودھا سائڈ سفینہ رمضان العریبیہ وغیرہ اور فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی اتفاق 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال خالی ریٹ ہی ہے۔ جب تک لوڈنگ کا نوٹیفکیشن نہیں ا جاتا تب تک کوئ کام نہیں ہے۔ .
Apr 08 2025 13:36:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی دوبارہ بہتر ہوا ہے اور 216 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 7/8 دن کی پیمنٹ پر 217 کا بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان سرگودھا 9400 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں تھل کے مال کے جو 235 روپیہ کلو بنتا ہے۔ اس حساب سے پاکستان کے ملرز بھی بھرپور خریدار بن جاتے ہیں کراچی سے جبکہ انویسٹر بھی گاہک ھے یہی وجہ ہے مارکیٹ روزانہ چھلانگیں مار رہی ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ بھی 725 ڈالر موصول ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بکنگ بھی بڑھ جاے گی۔ .
Apr 08 2025 13:32:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 08 2025 13:15:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott