Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 06 2023 12:31:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ مارکیٹ میں 10000 سے 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 400/500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا مصری برسیم 14000 روپیہ من تک ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 06 2023 12:29:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3400/3500 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ سبی کوالٹی کے بھاؤ 3700/3800 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پرچون میں گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 250 جبکہ پرولائن 292/93 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے .
Jun 06 2023 12:27:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 روپیہ تک ریٹ ہے۔ مشین کلین مال 290/295 جبکہ اچھے گولڈن وی آئ پی مال 300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 287.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/267 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال موٹے چنوں کہ بیچ کم ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 06 2023 12:00:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 06 2023 11:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 71000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 67000/67500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 06 2023 11:35:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 19000/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 06 2023 11:31:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 06 2023 11:29:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ کوٹ سلطان کوالٹی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کولڈ سٹور 16000/17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ نئے مال 20000/21000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لونگی کوالٹی 28000 سے 32000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 06 2023 11:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے بھلوال شوگر ملز 11100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11050 روپیہ کواینٹل تک ریٹ ہے۔ رمضان العریبیہ 11025 جبکہ المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 125 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کا 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11225 جبکہ گھوٹکی 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11300/11350 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جون کے سودوں کے 11440 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 11410 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پائپ لائن بالکل خالی تھی اسی لیے جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ آئ ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ سٹے میں بھی خریداری تھی کل۔ ابھی فل حال جے ڈی میں ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانے سے متعلق کوئ خبر نہیں آئ ہے۔ جیسے ہی موصول ہو گی اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Jun 06 2023 10:49:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850/13900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14350 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کل نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر تھی۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott