Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jun 05 2023 10:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3550/75 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 05 2023 10:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد آج 400 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں نئ مونگ ثابت کے جبکہ پرانی 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے فصل کو نقصان بھی ہوا ہے جبکہ فصل کی کٹائی بھی رک گئی ہے۔ دوسری جانب 14 سے 16 جون کو دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ .
Jun 05 2023 10:33:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165.50/166 جبکہ نمبر ون کوالٹی 167.50 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی 530 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی کی 555 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.30 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جون کے مہینے میں انٹر بنک سے ڈالر انٹر بنک سے کھل کر نہیں ملیں گے۔ کالا چنا میں فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 03 2023 17:08:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10500/525 روپیہ کوئنٹل جبکہ ٹیکس پیڈ 10700/725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11190 جیسی صورتحال تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Jun 03 2023 16:56:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 125000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jun 03 2023 16:54:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 3800/3900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک سست ہے۔ سفید جوار گنگا 255 پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 03 2023 16:49:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے شام کے اوقات میں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 03 2023 16:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3575/3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل لائن پر بھی 8900/8950 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ کم ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2023 16:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 روپیہ تک ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے مشین کلین مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کراچی سے پنجاب کیلیے کافی کام ہوتے تھے تاہم ابھی پشاور پنڈی اور فیصل آباد سائڈ کی کراچی سے ڈیمانڈ نہیں ہے۔ دوسرا کراچی مارکیٹ میں سندھ کےمال بھی ِبک رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ بکنگ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے تاہم نیچے گاہکی سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا 8 ایم ایم 1360/1370 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے 8 ایم ایم کا جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 490 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ امیریکا سے 1400 ڈالر تک ریٹ ہے 9 ایم ایم کا جو کراچی پورٹ پر 439.20 روپیہ تک پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 03 2023 16:26:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott