Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jun 03 2023 12:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 03 2023 12:24:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 03 2023 12:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی کا۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی بھی مارکیٹ میں ہلکے مالوں کا ہی کام ہو رہا ہے۔ پیسائ والے شہزادی کوالٹی مال ہی لے رہیں ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 03 2023 12:08:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20500 روپیہ من تک ریٹ بن گۓ ہیں۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے. فل حال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2023 11:42:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو گوالٹی کراچی مارکیٹ 13800/13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Jun 03 2023 11:41:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے المعیز 2 10875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ سفینہ شوگر ملز 10875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال جے ڈی یونائٹڈ ہی سرگودھا سائڈ لوڈ ہو رہی ہے اس میں وارہ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان بھی مارکیٹ نرم ہے 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کمالیہ 10875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10725 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے ٹیکس پیڈ مالوں کا۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 10525 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 10900 اے کے ٹی 10915 گھوٹکی 10945 تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11150 سے 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال جے ڈی ڈبلیو ان پیڈ مالوں کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ ان پیڈ میں مارکیٹ میں 150 کے فرق سے بھی نہیں ِبک رہے ہیں۔ فارورڈ میں کام کرنے والے فل حال کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jun 03 2023 11:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 تک تھا۔ آج بینک کی ٹریجری بند ہے ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے ڈالر کو دیکھ کر خریداری کی تھی۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jun 03 2023 10:55:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے. بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jun 03 2023 10:49:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں4650 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 03 2023 10:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott