Sugar | چینی
Aug 29 2025
Jun 01 2023 10:39:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 01 2023 10:33:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6400 روپیہ من نئ 6200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6100 اور رجحان 6300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق فل حال بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے۔ .
Jun 30 2022 16:52:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7915/20 جیسے حالات بن گئے ہیں 4 جولائی کی پیمنٹ کے۔ فل جولائی 8070/75 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جمعہ ہفتہ اتوار تین دن بنک بند ہیں اس میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:41:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 15000 کا خریدار ہے سیلنگ 15500 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کل مارکیٹ تھوڑی کمزور تھی تاہم آج مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ سندھ کے ٹریڈرز خریدار ہیں فیصل آباد منڈی سے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں جمعہ سے بارشیں شروع ہو رہی ہیں جو مرچ کیلئے نقصان دہ ثابت ہو گی۔ .
Jun 30 2022 16:38:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 16:35:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کی نسبت 500 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ بکنگ نیا برسیم 1175 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2022 16:28:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:25:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 16:22:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2022 16:08:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5900/50 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott