Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Jun 01 2023 12:43:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 01 2023 12:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی مالوں کا۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کی آمدن اب تقریباً ختم ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لودھراں اور جام پور کی فصل شروع ہو گی .
Jun 01 2023 12:31:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 01 2023 12:28:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 119 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jun 01 2023 11:37:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206/206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مسور کرمسن مشین کلین مال 216/217 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ کل مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jun 01 2023 11:36:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11050 روپیہ کوئنٹل رمضان العریبیہ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11025 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 10925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال 10825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ٹیکس ان پیڈ مال کا گاہک نہیں ہے وہ مارکیٹ میں کم ریٹ ہے 10650/10675 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بولتے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 11050 گھوٹکی 11075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11250 سے 11275 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔ فل حال حاضر میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Jun 01 2023 11:25:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800/13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا مہنگا ہے لیکن ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں مال بکتا بھی نہیں ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Jun 01 2023 11:21:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیزن 2700/2800 سے شروع ہوا تھا۔ ابھی ریٹ اچھا ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jun 01 2023 11:09:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ اگر 5560 روپیہ کوئنٹل ہو تو لوکل مارکیٹ میں 19292 کا ہی لیول بنتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے لوکل مارکیٹ میں۔ .
Jun 01 2023 10:53:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن بھی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے بیچ کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott