Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jun 05 2023 16:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ شام کے اوقات میں 11000سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ مشین کلین 14500/15000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مصری برسیم کراچی پرانا 11800 جیسے حالات بن۔ بکنگ پرانا 900 جبکہ نیو کراپ کی بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2023 16:43:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ریٹیل میں خریدار کم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 250 جبکہ پرولائن 293 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں خریدار سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں ریٹیل میں خریدار سست ہے۔ تمام قسم کی جوار میں ریٹیل میں خریدار کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 05 2023 16:35:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ خریدار 19000 تک بنتا ہے۔ باریک تل 18500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2023 16:25:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 10600 تک سودے ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 10900 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11280 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 05 2023 16:24:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل کی مارکیٹوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 18000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 05 2023 16:23:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3550/75 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل کی مارکیٹوں میں 8900/8980 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 05 2023 16:12:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 روپیہ تک ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے مشین کلین مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/267 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 348 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 352/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں آج تھوڑی تھوڑی خریداری کی ہے انویسٹرز نے۔ موٹے چنوں میں آج ڈیمانڈ تھی جبکہ بیچ کم تھی۔ .
Jun 05 2023 15:57:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 202 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ 15 دن کی پیمنٹ پر 203/4 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کرمسن دال کوالٹی 202/3 روپیہ کلو ہی ہے جبکہ پرچون کوالٹی 216/18 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ آج پرچون میں ڈیمانڈ اچھی دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 05 2023 15:55:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 13900 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب برما میں دوپہر کو بکنگ کے ریٹ 1130/40 ڈالر ہو گئے تھے تاہم شام کے اوقات میں برما میں دوبارہ 25 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 1115/20 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج لوکل مارکیٹ میں اچھی خریداری دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 05 2023 15:37:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید بڑھ گیا ہے اور 168 تک سودے ہوے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ نمبر ون کوالٹی 169.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فارورڈ کے سودوں کا بھی خریدار ہے جبکہ پرچون میں بھی گاہک بہترین ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.50 کی سطح پر ہے لیکن بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott