Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jun 06 2023 10:44:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 201 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 8 دن پیمنٹ پر 202.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال مارکیٹ میں کم ہیں جس کے پاس ہیں اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ 210/215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب بکنگ اسٹریلیا سے کنٹینر میں 650 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 204.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.9 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 06 2023 10:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 107.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.9 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jun 06 2023 10:31:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے اور 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک رہٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 06 2023 10:29:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کوئ لمبے چوڑے سٹاک بھی نہیں ہیں اور ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بھی نکال رہے ہیں۔ .
Jun 06 2023 10:16:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور پرانی 6700 روپیہ من جبکہ نئ 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں نے پچھلے دنوں 6000/6200 کے لیول پر مونگ لی تھی ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Jun 06 2023 10:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 06 2023 10:09:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5/169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 530 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کالا چنا بکنگ رشیا سے 540 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے .
Jun 05 2023 19:33:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 168.50 تک سودے ہوے ہیں۔ اگلے پیر کی پیمنٹ پر 169.50 جبکہ اگلے بدھ کی پیمنٹ پر 170 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 05 2023 19:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10975 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جون 11380 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جبکہ امید ہے کل سندھ کا بارڈر بھی کھل جائے گا جس سے مزید تیزی کے امکانات پیدا ہو جائیں گے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔ .
Jun 05 2023 16:52:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott