Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 12 2022 13:44:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں المعیز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8125 کمالیہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 7775 اتحاد 7780 یونائیٹڈ 7775 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7795 تک ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل شام کو سٹے بازوں کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7770/80 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ نرم ہے النور 7825 العباس 7825 فاران 7850 مہران 7860 آباد گار 7880 شاہ مراد 7880 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 12 2022 13:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزہد کمزور ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز ک ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ ڈالر میں بھی مزید کریکشن کے امکانات ہیں۔ بکنگ مسور کرمسن، نپر ، نگٹ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 175.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2022 16:26:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7800 تک کام ہوے ہیں۔ اگست کے سودوں کے 7815/20 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی گھٹ گئے تھے اور آج ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ دوسری جانب جن لوگوں نے اگست کے سودے مہنگے داموں فروخت کئے ہوئے تھے انہوں نے کوورنگ بھی کی ہے۔ .
Aug 11 2022 16:25:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11380 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2022 16:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں کافی بارش ہوئی ہے۔ کہیں کہیں نقصان کی اطلاعات ہیں۔ کل سے 20 اگست تک مزید بارشیں متوقع ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج بھی اسٹاکسٹ خریدار تھے لیکن اچھے مال سامنے نہیں ا رہے ہیں۔ تاہم ہلکے مال کی اکا دکا بیچ آ جاتی ہے۔ سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ اب جوں جوں بارش ہو گی نقصان دہ ثابت ہو گی۔ .
Aug 11 2022 16:11:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو نرم ہے اور برما وی 2 228 سے230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 60 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1500 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 354 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ ٹائٹ ہے۔ فل حال ڈالر میں کریکشن ہے اور پورٹ پر مال بھی کافی لگے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 10 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم بھی 10 روپے کمزور ہوا ہے اور 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2022 15:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ت ہائبرڈ فیصل آباد 10800/11000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ آئندہ چند روز تک مزید بارشیں متوقع ہیں جس سے کوالٹی مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ .
Aug 11 2022 15:53:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بھرپور کاشت ہے۔ جبکہ تھر پارکر میں بھی بھرپور کاشت ہے۔ تاہم گوارہ کی مندہ تیزی انڈیا کے ساتھ ہوتی ہے۔ انڈیا کی کاشت کی ریپورٹ کچھ دنوں تک شئیر کی جاے گی۔ پھر اندازہ لگایا جا سکے گا کہ مارکیٹ کا رخ کیسا رہے گا۔ .
Aug 11 2022 15:51:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 180/90 جبکہ پرولائن 225 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ پرانی 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج نیا مال 100 توڑے کی آمد تھی 2900 تک تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ نے مال خریدا ہے۔ .
Aug 11 2022 15:48:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور 5 ٹرک کی آمد تھی۔ 1950 میں کام ہوا ہے۔ قصور کے نئے باجرہ کی کوالٹی کمزور ہے۔ رنگ ڈس کلر ہو گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott