+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2022 13:44:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں  المعیز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد کسان شوگر ملز 8125 کمالیہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور  7775  اتحاد 7780 یونائیٹڈ 7775 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7795 تک ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل شام کو سٹے بازوں کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔  اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7770/80  جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ نرم ہے النور 7825 العباس 7825 فاران 7850 مہران 7860 آباد گار 7880 شاہ مراد 7880 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔