Sugar | چینی
Sep 03 2025
Aug 21 2023 10:34:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 163.5 روپیہ کلو بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کراچی مارکیٹ میں۔ سرگودھا 6700 روپیہ من ملتان 6575 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 296.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2023 21:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14650 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 24 اگست کی پیمنٹ پر 14675 کا خریدار ہے۔ جبکہ اگست کے سودے 14720 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں اس لیے ریڈی میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پیر کو اگر تھوڑی سی بھی ڈیمانڈ نکل آئ تو مارکیٹ حاضر کی شوٹ اپ ہو جائے گی۔ بعض ماہرین کا خیال ہے اگلے ہفتے حاضر ہی 15000 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔ .
Aug 19 2023 17:23:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14575 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ اگست کے سودوں کی 14650 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ اس وقت حاضر میں بھرپور خریدار ہے۔ .
Aug 19 2023 17:20:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں17700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے سست تھی۔ .
Aug 19 2023 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مال کے سٹار برانڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں 700/800 توڑے کا کام ہوا ہے۔ 12000 سے 15200 روپیہ من تک۔ .
Aug 19 2023 17:14:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/12000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ سٹاکسٹ اچھے مالوں کے خریدار ہیں۔ .
Aug 19 2023 17:12:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 2000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 20000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 19 2023 17:10:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 17:06:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انڈیا 6150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2023 17:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14535 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14615/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott