Sugar | چینی
Sep 03 2025
Aug 22 2023 15:06:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر 14625 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے اگست 14685 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کا 10 دن کا فرق 60 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ ستمبر 1000 کا فرقہ ہے۔ ریٹیل ٹریڈرز بھی اگست کے سودے ہی لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2023 13:29:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 166 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 45 دن پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2023 13:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 4100/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی اوکاڑہ منڈی میں .
Aug 22 2023 13:15:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 8250 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 11814 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 22 2023 13:11:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا گولی کوالٹی ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19500/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 13:04:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ 85500 جبکہ فیصل آباد 87500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 7100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 319 کا ہو گیا ہے۔ پڑتا 94560 کا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ تاہم دوسرے مال چائنہ سے 6100 ڈالر بکنگ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2023 12:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزہد بہتر ہوئ ہے اقر ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ ریٹ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 22 2023 12:53:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی 1/2 % دال والے 290 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 280/290 سارٹیکس 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1200 ڈالر بکنگ ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 395.51 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 12:50:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل اباس منڈی میں۔ کراچی 17400 روپیہ من مارکیٹ ہے ہائبرڈ مالوں کی۔ باریک تل 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کا پریشر ہے اور پیمنٹ بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 22 2023 12:48:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300/3350 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott