Sugar | چینی
Sep 03 2025
Aug 23 2023 11:11:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی اور 14000 سے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 15000/15500 جبکہ 2022 کولڈ سٹور 14000/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کی کھل جر سیل نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 23 2023 10:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3750/3700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 23 2023 10:45:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ ریٹ ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 7550/7600 من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے مال خریدنا چاہیے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ گرم ہے 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 23 2023 10:29:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 6750 فیصل آباد 6650 روپیہ من ریٹ ہے۔ امپورٹ میں انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 300 روپیہ ہے۔ بکنگ مزید 10 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 555 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ 180.65 روپیہ کا پڑتا ہے۔ .
Aug 22 2023 21:56:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 237 روپیہ کلو تک خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ 240 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں شارٹیج نظر آرہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ مسور کا کوئی بھی ریٹ بن سکتا ہے .
Aug 22 2023 21:51:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں میں 70 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14770 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ اتحاد 14725/30 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14830/35 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 21:45:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید گرم ہو گیا ہے اور 167 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے .
Aug 22 2023 18:46:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من ریٹ تھا شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران تھا۔ کراچی بھی 17300 روپیہ من کی مارکیٹ تھی۔ کراچی سے بھی پیمنٹوں کے مسائل ہیں۔ کلئر نہیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب آمدن کا بھی پریشر ہے۔ ریٹ اچھے ہیں۔ گرور مال بیچی جا رہے ہیں۔ .
Aug 22 2023 18:43:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں ریگولر 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 280/290 سارٹیکس 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 17:45:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے 14749 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott