Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 26 2024 20:14:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 13050 تک سودے ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں مل جاتی ہے۔ .
Dec 26 2024 18:11:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12800/12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13060/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ حاضر بھی جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال تھے وہ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب پیدوار سامنے آئے گی پھر مارکیٹ کی سمت کا صحیح اندازہ ہوگا۔ .
Dec 26 2024 16:33:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12800/10 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 10 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13065/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 14:44:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13055/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 13:35:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ کنجوانی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اب ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے فارورڈ میں گاہکی بھی کم ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12300 باندھی 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024 17:51:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 50/60 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12860 روپیہ کوئنٹل ڈھرکی گھوٹکی 12825 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے ملز کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13125 تک کام ہوکر ابھی دوبارہ 13145/50 تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 16:15:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13170 تک ہوے تھے تاہم اس وقت جنوری کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی واقع ہوئی ہے اور 13145 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 24 2024 14:25:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2024 13:42:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 جھنگ 12950 بھون 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ نو سیل کنجوانی 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12250 باندھی 12500 مٹیاری 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ملیں کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ ڈیلرز نے بھی ملوں میں اونچے ریٹوں کے سودے ملوں میں لکھوائے ہوئے ہیں۔ 13 جنوری پیمنٹ پر جے ڈی مل سے 12900 تک کام ہوئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بازار بہتر ہے۔ تھوڑا بہت مزید بہتر ہو تو ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے کیونکہ حاضر بازار میں 1000/1100 پڑ چکا ہے جبکہ فارورڈ میں 2000 روپیہ کوئنٹل سے زائد پیسے پڑ چکے ہیں۔ فارورڈ میں بھی ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Dec 23 2024 14:16:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12730/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 12700 گھوٹکی 12680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott