Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 03 2024 13:45:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ العریبیہ 12350 پاپولر 12325 روپیہ المعیز 2 12325 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12550 کمالیہ 12450 سورج 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11950/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12470 تک کام ہو کر دوبارہ 12510 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 03 2024 12:10:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12130 جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 02 2024 23:56:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ یونائٹڈ 12125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی 12510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 11800/900 کے لیول پر مال خریدے ہیں ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ فارورڈ میں بھی ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ابھی حاضر میں پہلی تاریخوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور فارورڈ جنوری بھی حاضر سے 350 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہو گیا ہے جو کہ پہلے حاضر سے بھی 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نیچے چلی گئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر مارکیٹ میں تو اتنی مندہ تیزی نہیں ہوئ ہے تاہم فارورڈ میں کافی اکھاڑ پچھاڑ ہوا ہے۔ مارکیٹ میں مندے کی ٹون دیکھ کر زیادہ تر ٹریڈرز نے ہی سر پر مال بیچ دیے تھے جس کی وجہ سے فارورڈ حاضر سے بھی کافی مندہ ہو گیا تھا ۔ فل حال سیزن ابھی شروع ہوا ہے اور ملوں میں کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی پڑا ہوا ہے۔ ابھی بھی 2 دسمبر تک شیخو فاطمہ ہاجرہ دیوان رانی پور اور بھی کافی ساری ہیں جو نہیں چلی ہیں اور جو چلی ہیں ملوں نے گنے کی اپرووڈ ورائٹی کا ریٹ بھی 375 کیا ہوا ہے اور اپرووڈ ورائٹیوں پر بھی کٹوتیاں شروع کر دی ہیں اور نان اپرووڈ ورائٹوں کا ریٹ ہی 300/325 تک ہے۔ .
Dec 02 2024 17:34:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12100 یونائٹڈ 12070/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 12420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 15:17:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ 12060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 12440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 13:49:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل پلس ہے۔ بھلوال 12500 العریبیہ 12350 پاپولر 12325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل پلس ہے اور کسان 12350 ریٹ ہے۔ کمالیہ 12250 سورج 12285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 11950/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12425/30 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 11:54:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل حاضر میں تو کام نہیں تھے چھٹی تھی تاہم فارورڈ جنوری کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 12420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے تھے۔ فارورڈ میں جن ٹریڈرز میں نیچے ریٹوں میں سر پر مال بیچے ہیں وہ پھنسے ہوئے ہیں اس لیے فارورڈ مارکیٹ میں کھینچ پڑی ہے۔ فل حال حاضر بھی مارکیٹ بہتر ہے وقتی بازار تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے۔ چینی کا مجموعی ٹرینڈ تو جب پیداواری فگر سامنے آئیں گے پھر کلئر ہو گا۔ .
Dec 29 2023 15:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 کا لیول بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 13750 رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 اتحاد 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر۔ اب کام 2 تاریخ کے ہی ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13325 ڈھرکی 13300 اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں مال بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتی ہیں اور ریٹ بھی بڑھا کر مانگتی ہیں۔ .
Dec 28 2023 17:32:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور یکم تاریخ کی پیمنٹ پر 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن دوبارہ بڑھ جاے گی۔ جنوبی پنجاب میں بھی گنے کی صورتحال کافی کشیدہ ہے۔ زیریں سندھ سینٹرل پنجاب ہر جگہ گنے کی کھینچ نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں .
Dec 28 2023 15:45:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 2 تاریخ کی پیمنٹ پر 13325 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13730 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott