+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2024 15:17:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ 12060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 12440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔