Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 04 2025 13:06:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جنوری کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے کام کاج سست ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:58:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز 14325 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:10:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14330 اتحاد شوگر ملز 14330 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14285 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14565/70 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے .
Feb 03 2025 16:30:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14285 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام سست ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Feb 03 2025 15:14:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ اتحاد کم کر کے نہیں ملتی ہے۔ یونائٹڈ بھی مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ زیریں سندھ میں مٹیاری شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ب .
Feb 03 2025 13:49:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14675 العریبیہ 14700 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14725 کمالیہ 14650 کنجوانی 14650 ہیں۔ سورج 14650 جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 14375 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14175 تھرپارکر 14240 ساہنگھڑ مٹیاری 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ابی تک جنوری کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ تاہم حاضر میں ملوں سے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 01 2025 21:21:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 14280 کا گاہک بن جاتا ہے یونائیٹڈ کا۔ جبکہ اتحاد 14325/30 سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14715 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل اتوار ھے اور فروری کے سودوں کی سیٹلمنٹ مکمل ہو جائے گی۔ جبکہ پیر کو پیمنٹ کا لین دین ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارکیٹ پیر کو ہی بنک ٹائم کے بعد مزید شوٹ اپ ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ حاضر میں بھی مال نہیں مل رہے اور جنوری کی بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب فروری کا فرق 600/700 تھا اس وقت زیادہ تر جنوری لے کر فروری فروخت کر دیا ہے اب حاضر میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سامنے پہلی تاریخوں کو حاضر کی گاہکی بھی نکل آے گی۔ اس لئے فل الحال تیزی کا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ .
Feb 01 2025 20:46:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 14300/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14690 کا گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 01 2025 18:18:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 01 2025 17:19:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 14225 تک ہوے ہیں۔ جبکہ اتحاد کے 14300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کے 14660 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott