Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 24 2023 17:13:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور سوموار پیمنٹ 8800 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ فروری 8725 ٹیکس ان پیڈ اور مارچ 9240 ٹیکس ان پیڈ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 24 2023 14:20:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9050 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان 8950 العربیہ 8950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8975 جبکہ کشمیر 8950 کنجوانی 8950 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 8680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں بغیر ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8660 جبکہ گھوٹکی 8680 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی تاہم لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز مال لیے جا رہے ہیں۔ جےڈی ڈبلیو فروری 8680 جبکہ مارچ 9175 روپیہ کوئنٹل کا لیول تھا۔ .
Feb 23 2023 17:26:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8725 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیس ان پیڈ مال کے۔ ٹیکس پیڈ 8800 کا گاہک ہے۔ مارچ 9225 کا گاہک ہے۔ .
Feb 23 2023 17:00:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9200 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی ٹوٹی ہے لیکن ڈیلر حضرات مارچ کی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے اگر 25/50 گھٹ بھی جاے تو کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ 25/50 کا فرق کوئی بھی نہیں نکال سکتا اور نہ ہی سب سے نیچے والے ریٹ ہاتھ میں آئے ہیں کبھی۔ ملیں مضبوط ہیں۔ آج زیریں سندھ میں میر پور خاص شوگر ملز اور نیو دادو شوگر ملز بند ہو گئیں ہیں۔ ابھی تک سندھ میں ٹوٹل 12 ملیں بند ہو چکی ہیں۔ جبکہ پنجاب میں دو ملیں بند ہو چکی۔ زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں جو ملیں چل رہی ہیں ان میں گنا پورا نہیں آ رہا ہے۔ .
Feb 23 2023 12:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 9300 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9100 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان 9000 العربیہ 9000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9050 جبکہ کشمیر 9000 کنجوانی وغیرہ 9000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 8740 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں بغیر ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8725 جبکہ گھوٹکی 8735 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8925 جبکہ میر پور 9050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جےڈی ڈبلیو فروری 8750 جبکہ مارچ 9240 روپیہ کوئنٹل کا لیول تھا .
Feb 22 2023 21:45:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 8815 کا گاہک ہے۔ 7 مارچ کی پیمنٹ پر 8890 جبکہ 12 مارچ کی پیمنٹ پر 8955 کا خریدار ہے۔ صبح کی پیمنٹ 7 مارچ اور 12 مارچ کی پیمنٹ والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ اگر ٹیکس ان پیڈ ہو تو 72 روپیہ بوری مائنس کر دیں۔ مارچ کے سودوں کا 9250 ان ٹیکس پیڈ مال کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 22 2023 20:58:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8810/15 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 8730/35 کا گاہک ہے ٹیکس ان پیڈ۔ مارچ کے سودے 9245 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دوبارہ گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ انویسٹرز دوبارہ ایکٹو ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Feb 22 2023 17:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8750/55 جیسے حالات بن گئے ہیں ان پیڈ کے۔ ٹیکس پیڈ 8825/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل الحال حاضر اور فروری ایک ہی بھاؤ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9260 تک ہوے ہیں۔ ملیں فل الحال مال نہیں بیچ رہی ہیں صرف جو ڈیلروں نے ملوں میں مال لکھواے ہوے ہیں وہ اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ ریٹیل میں جب گاہک کم ہوتا تو دوکاندار بھی اپنا اپنا مال کاٹتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے اب 25/50 روپیہ بوری گیم ہے۔ زیادہ تر پلئیر صرف مارکیٹ کو واچ کر رہے ہیں جہاں مارکیٹ چلے گی سب گھس جائیں گے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے یہ ٹھہراؤ عارضی ہے ہو سکتا ہے ایک دو دن لگ جائیں۔ .
Feb 22 2023 12:26:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 9350 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9200 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان 9050 العربیہ 9050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9125 جبکہ کشمیر 9100 کنجوانی وغیرہ 9100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ 8870 آر وائی کے 8870 جبکہ الائنس 8825 جیسے حالات ہیں اور یہ مال ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں بغیر ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8750 جبکہ گھوٹکی 8765 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ جو بڑے ڈیلرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائڈ پر ہوئے ہیں۔ وہ تھوڑی بہت کریکشن آنے پر دوبارہ خریداری شروع کر دیں گے۔ جےڈی ڈبلیو فروری 8775 جبکہ مارچ 9300 روپیہ کوئنٹل کا لیول تھا۔ .
Feb 21 2023 22:16:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8865/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8800 جبکہ مارچ کے سودے 9310/15 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہو سکتا ہے مارکیٹ چلنے میں ایک دو دن لگ جائیں چونکہ یک دم پیسے پڑے ہیں اس لیے ساتھ ساتھ منافع خوری بھی کرتے ہیں ڈیلر۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ملیں چینی نہیں بیچ رہی ہے۔ وقتی طور پر ٹھہراؤ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott