Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 17 2023 17:16:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بعض لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ کم ہے جبکہ باقی ملوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے فارورڈ کے سودے فروخت ہوے ہوے ہیں اور جو سودے مل سے لوڈ ہو کر نکلیں گے ان پر 72/75 روپیہ کوئنٹل سیل ٹیکس بھی لگے گا۔ جبکہ اب مل جو نیا سودا بیچے گی وہ ٹیکس پیڈ ہو گا اب چونکہ جے ڈی ڈبلیو نیا سودا نہیں بیچ رہی ہے اس لئے جو پرانے سودے مل میں پارٹیوں کے پڑے ہوے ہیں وہی ری سیل میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اور ان سودوں پر سیل ٹیکس نئ شرح سے دینا ہو گا یعنی 72/75 روپیہ بوری ساتھ سیل ٹیکس بھی دینا ہے اس لئے بعض لوگوں یہ فرق محسوس ہو رہا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ کم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ 8450+75 سیل ٹیکس ہے۔ چونکہ جے ڈی ڈبلیو میں ہر ٹائم فارورڈ کا کام ہوتا ہے اس لئے جب تک پرانے سودے مل سے فارغ نہیں ہوتے جے ڈی ڈبلیو کے ریث میں 75 روپیہ بوری سیل ٹیکس بھی ساتھ جمع کرنا پڑے گا۔ .
Feb 17 2023 14:10:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8900 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8600 العریبیہ 8600 پاپولر 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8450 گھوٹکی 8445 ڈھرکی اے کے ٹی 8430 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8630 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8475 سے 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 16 2023 17:05:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 8450 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ زیریں سندھ میں 8500/8550 کا لیول بن گیا ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8635/40 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ سندھ کی ملوں میں گنے کی شدید کمی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے ہفتے سے الائنس ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کی ہو سکتا ہے کراچی کیلئے لوڈنگ شروع ہو جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 16 2023 12:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8500 العریبیہ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور کسان 8585 جبکہ کنجوانی کشمیر 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8440 گھوٹکی 8430 ڈھرکی اے کے ٹی 8415/20 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8350 سے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کے ملوں میں پیڈ مال پڑے ہوے ہیں ان پر بھی ملیں سیل ٹیکس لیں گی۔ سیل ٹیکس بعض ملیں 62 جبکہ بعض ملیں 85 روپیہ بوری کے حساب سے لیں گی۔ .
Feb 15 2023 17:16:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر 8440 فروری 8645 مارچ 9045/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Feb 15 2023 12:46:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8600 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ العربیہ 8500 رمضان 8475 بھون 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8425 سفینہ نو سیل المعیز نو سیل ہیں۔ فیصل آباد کسان 8550 سویرا 8550 کنجوانی 8500 کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 جے ڈی ڈبلیو 8450 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8450 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8430 گھوٹکی 8450 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8300 جبکہ تھرپاکر 8400 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فروری 8635 جبکہ مارچ 9060 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گورنمنٹ نے 1 % سیلز ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ تاہم یہ کب لاگو ہو گا اس کی تفصیلات ابھی نہیں آئ ہیں۔ .
Feb 14 2023 16:53:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8440 فروری 8645 جبکہ مارچ 9075 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 14 2023 12:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8700 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ العربیہ 8450 رمضان 8450 بھون 8440 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8425 سفینہ نو سیل المعیز نو سیل ہیں۔ فیصل آباد کسان 8500 سویرا 8475 کنجوانی 8475 کشمیر 8475 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8465 جے ڈی ڈبلیو 8465 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8465 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8450 گھوٹکی 8460 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8350 جبکہ تھرپاکر 8375 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فروری 8680/85 جبکہ مارچ 9080/9100 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 13 2023 17:46:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8450 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8680 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 9080 کا بھرپور خریدار ہے لیکن مارچ کے سودوں کی بیچ کم آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد فل بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ دو تین دن کی تنگی ہے کیونکہ حمزہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے سودے ہیں 15 تاریخ کی پیمنٹ والے یہ جیسے ہی نمٹ گئے مارکیٹ چل پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارچ میں لوگ 400 روپیہ کوئنٹل بڑھا کہ گاہک کھڑے ہیں۔ دوسری جانب سندھ میں آج العباس شوگر ملز بھی بند ہو گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ یہی دن ہیں خریداری کے۔ .
Feb 13 2023 12:31:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ العربیہ 8450 رمضان 8425 بھون 8375 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8375 سفینہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 8460 سویرا 8450 کنجوانی 8450 کشمیر 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 آر وائ کے 8450 جے ڈی ڈبلیو 8425 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8425 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8415 گھوٹکی 8420 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8300 جبکہ تھرپاکر 8325 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott