Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 15 2023 17:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ. شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
Feb 15 2023 12:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 16:25:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 12400/12450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Feb 14 2023 12:07:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 975 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11340 روپیہ من کا پڑتا ہے 268 ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ لیکن ڈالر بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ امپورٹرز خوار ہو رہے ہیں بہت کم ڈالر ملتے ہیں۔ اور ڈائریکٹ بکنگ بھی برما سے نہیں ہو رہی ہے۔ دوبئ ملیشیا سنگاپور وغیرہ سے گھوما پھرا کر ڈاکیومنٹ کلیر ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ امپورٹرز ڈیمرج دے کر بھی نفعے میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:47:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 13 2023 12:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 12900 جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 269 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 11 2023 16:31:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12550/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے جو مال پورٹ سے باہر آتا ہے فورآ فروخت ہو جاتا ہے۔ اگر ریٹیل میں گاہکی اچھی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو سکتی ہے .
Feb 11 2023 12:14:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100/150 روپیہ من مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے اور 12550 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 12600 کی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 10 2023 15:17:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12400/12450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔جمعرات پیمنٹ پر 12575 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ سے نکلتا ہے فوراً بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 270/271 روپیہ کے لیول پر تھا امپورٹ۔ .
Feb 09 2023 18:08:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ میں 100 روپیہ من کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 12400 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ سے جتنا مال نکلتا ہے فورآ فروخت ہو جاتا ہے۔ کیونکہ ماش ثابت کی کھل کر ایمپورٹ نہیں ہورہی ہے اور انٹر بنک میں ڈالر بھی مشکل سے ملتے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott