Sugar | چینی
Aug 18 2025
Feb 01 2024 14:54:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13300 کا گاہک بن گیا ہے۔ فلحال کراچی سے بیچ کم ہے۔ امپورٹرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں۔ .
Feb 01 2024 14:30:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 143/44 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 127.19 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 13:45:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔رشین مسور ہلکی کوالٹی رنکل والے مال 242 جبکہ رشین مسور اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال کم ہیں جس کیوجہ سے لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ جو جہاز بک ہوا ہے وہ تقریباً مارچ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔ .
Feb 01 2024 13:14:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام کے مال دونوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی کافی مال پڑے ہیں لیکن امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے ہے۔ ابھی 4/5 دن ہوئے ہیں کام شروع ہوا ہے اس سے پہلے 15/20 دن بالکل گاہکی نہیں تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14070 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کیوجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ .
Feb 01 2024 12:32:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7425 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 605 ڈالر سے 630 ڈالر تک بھاؤ موصول ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے فروری مارچ شپمنٹ کے۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دال کی گاہکی بھی اچھی ہے ملرز بھی مال خرید رہے ہیں۔ ٹریڈرز مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Feb 28 2023 17:22:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 204/205 کرمسن 208/212 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 16:46:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 288/300 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 290/300 اسٹریلیا 6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/400 جبکہ برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 16:25:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ جبکہ جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو نرم ہیں اور 145/146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 16:22:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 28 2023 16:16:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 70 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott