+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2023 12:47:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ 12/15 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو ریٹ ہے۔