+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2023 12:58:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں نپر کوالٹی کہ جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا کوالٹی 265 روپیہ کلو ریٹ ہے اور کرمسن مسور پرچون کوالٹی 275/280 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔