+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2023 16:52:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 124/125 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 103/104 کے لیول پر خریداری کر لی تھی وہ ساتھ ساتھ تھوڑا بہترین نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔