+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2023 11:24:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال کمزور ہے۔ سرگودھا زون سلانوالی پاپولر سفینہ بابا المعیز 2 وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ بھی 16800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 16350 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوا ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16500 گھوٹکی 16525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 16600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پچھلے 6 دن میں 800 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔