+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 12:57:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ زیادہ نرم ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نپر کوالٹی مسور کے۔ فل حال گاہک نہیں ہے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔