+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 16:24:34
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔