+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 16:18:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل لائن پرانے مال ختم ہیں نئے مال کی ابھی آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔