+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2023 17:35:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 12400/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیرین سندھ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ مارکیت سست ہے۔