+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 09 2023 12:26:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کم ہوئ ہے اور 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔