+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2022 16:51:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حات ہیں۔ سبی بھاگ ناڑی بھی 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا برانڈ  145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ  پرولائن 210 پہ رکی ہوئی ہے


سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں کوئ بولی نہیں ہوئ نیچے کوئ خاص کام کاج نہیں ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے