+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2023 12:40:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کچھ بروکرز 9200 بھی ریٹ بتاتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9000/9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد کابلی مونگی کے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کافی ٹائم سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی فل حال سردیوں میں دال کی ڈیمانڈ کم ہوتی ہے۔ اس کے باوجود مارکیٹ مضبوط ہے۔ سردیوں میں پنجاب سائڈ ساگ اور سبزیاں وغیرہ کافی استعمال ہوتی ہیں۔