+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 15:08:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج سوشل میڈیا پہ ایک خبر چلی کہ ایف بی آر شوگر ملز اور ڈیلرز کا ریکارڈ قبضے میں لے گی۔ یہ ایک فیک خبر ھے۔ ایف بی آر ملوں وغیرہ سے ریکارڈ چیک کرتی رہتی ہے۔ یہ ایک معمول کا عمل ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ابھی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس طرح کی فیک خبروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا صرف آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے اور کچھ بھی نہیں ہے۔