+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 13:19:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13800 بھلوال 13750 سلانوالی پاپولر 13700 رمضان العریبیہ 13650 جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سایڈ کسان 13650 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وای کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 ڈھرکی 13135 اے کے ٹی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مالوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن بڑے ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں بلائنڈ مال بیچے ہیں اب ان کو 3/4 روپے نفع ہے۔ اب وہ مزید مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم تھوڑی بہت نرم ہو تو حاضر میں مال خریدنے چاہیں۔