+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 18:04:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر کوئی خاص سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 13290 جبکہ اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13325 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار بن جاتا ہے۔