+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2024 13:49:57
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 57000 روپیہ من سے 62000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ توہم سب سے اچھی کوالٹی بھی 62000 میں مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ریٹ تو 3150/3200 ڈالر فی ٹن تک ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔