+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2025 12:25:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن بہت کم ہے۔ ایک گاڑی بھی با مشکل بنتی ہے۔ سبی سائڈ بھی آمدن بہت کم ہے۔ 10 گٹو 20 گٹو اس طرح کر کے پوری گاڑی بنتی ہے۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں ٹریڈرز خود ہی رکھ لیتے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔