+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2025 14:51:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو آج کی پیمنٹ پر 12940 میں کام ہوا تھا۔ تاہم کسی کو پیمنٹ کی ضرورت تھی تو کام ہو گیا۔ کل کی پیمنٹ پر 12975 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر۔ بعض ڈیلر 13000 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13080 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ھے۔ وقتی طور پر ٹھنڈا ھے لیکن دوبارہ بہتر ہو جائے گی ان شاءاللہ