+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 15:53:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 10850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔