+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 10:44:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 3/4 روپیہ کلو مزید مندہ ہوئی ہے اور 197/98 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 152 کنٹینر کی آمدن تھی۔