+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 11:03:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع تھوڑی بہت نیچے ا سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ تھل لائن پر حالات بہت خراب ہیں کچھ مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گیا اور کچھ سیلاب کی نظر ہو گیا ہے۔ مونگ کی اچھی خاصی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوگ انتظار میں ہیں کہ 100/200 نیچے آنے تو دوبارہ خریداری کریں۔