+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 11:26:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  بکنگ بھی 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 980 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تھوڑا سا پلس ہوا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ برما میں بھی بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔  پاکستان میں اگر ڈالر انٹر بنک میں مندہ نہ ہوا تو ماش ثابت کی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ برما میں بھی تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔