+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 11:58:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من پہ اوپن ہوا ہے۔ ملتان 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوے ہیں۔ ابھی کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو کام نکلتے ہیں۔