+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2022 14:49:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور پورٹ کے سودے 158 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والا مال 163 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی 165/67 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 167/68 سمجھنا چاہیے کیونکہ 173 میں 40 دن پیمنٹ پر مل جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔